Skip to content
الطَّارق /

آیت ٦

٨٦ : ٦
الطَّارق آیات ١٧
سورت · الطَّارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ٦

خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ

وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی منی سے، جو قضائے شہوت کے بعد زور سے نکلتی ہے۔ یہی قطرۂ آب ( منی ) رحم عورت میں جاکر، اگر اللہ کا حکم ہوتا ہے تو، حمل کا باعث بنتا ہے۔