Skip to content
الطَّارق /

آیت ١٦

٨٦ : ١٦

آیت ١٦ of الطَّارق (٨٦ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطَّارق آیات ١٧
سورت · الطَّارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ١٦

وَأَكِيدُ كَيۡدٗا

اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں۔ كَيْدٌ خفیہ تدبیر کو کہتے ہیں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری ہے اور مقصد نیک ہو تو بری نہیں۔