٨٥ : ٢٢
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).
Explanation & meanings · ١
- یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت واقتضا اسے نازل فرماتا ہے۔
آیت ٢٢ of البُرُوج (٨٥ : ٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).