Skip to content
الانشِقَاق /

آیت ١٤

٨٤ : ١٤

آیت ١٤ of الانشِقَاق (٨٤ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الانشِقَاق آیات ٢٥
سورت · الانشِقَاق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٤ : ١٤

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ

اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ اس کے خوش ہونے کی علت ہے۔ یعنی آخرت پر اس کا عقیدہ ہی نہیں تھا ۔ حور کےمعنی ہیں، لوٹنا۔ جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) کی دعا ہے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْحَورِ بَعْدَ الْكَورِ(صحيح مسلم، الحج، باب ما يقول إذا ركب إلى سفر الحج وغيره، ترمذي، ابن ماجه ) مسلم میں بعد الكون ہے۔ مطلب ہے، اس بات سے میں پناہ مانگتا ہوں کہ ایمان کے بعد کفر، اطاعت کے بعد معصیت یاخیر کے بعد شر کی طرف لوٹوں۔