٨١ : ٣
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور وہ دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔
آیت ٣ of التَّكوير (٨١ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.