٨١ : ٢ وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1دوسرا ترجمہ ہےجھڑ کر گر جائیں گے۔ یعنی آسمان پر ان کا وجود ہی نہیں رہے گا۔