Skip to content
التَّكوير /

آیت ٢٥

٨١ : ٢٥
التَّكوير آیات ٢٩
سورت · التَّكوير
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨١ : ٢٥

وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖ

اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. جس طرح نجومیوں کے پاس شیطان آتے ہیں اور آسمانوں کی بعض چوری چھپی باتیں ادھوری شکل میں انہیں بتلا دیتے ہیں۔ قرآن ایسا نہیں ہے۔