Skip to content
التَّكوير /

آیت ١٤

٨١ : ١٤

آیت ١٤ of التَّكوير (٨١ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التَّكوير آیات ٢٩
سورت · التَّكوير
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨١ : ١٤

عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ

تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ جواب ہے یعنی جب مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ امور کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔