٨٠ : ٩
وَهُوَ يَخۡشَىٰ
اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔
آیت ٩ of عَبَسَ (٨٠ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَهُوَ يَخۡشَىٰ
اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.