٨٠ : ٣٣
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.
Explanation & meanings · ١
- قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔
آیت ٣٣ of عَبَسَ (٨٠ : ٣٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.