٨٠ : ٢٣
كَلَّا لَمَّا يَقۡضِ مَآ أَمَرَهُۥ
ہرگز نہیں ۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی معاملہ اس طرح نہیں ہے‘ جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔
كَلَّا لَمَّا يَقۡضِ مَآ أَمَرَهُۥ
ہرگز نہیں ۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی.