Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٤٣

٧٩ : ٤٣

آیت ٤٣ of النَّازعَات (٧٩ : ٤٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٤٣

فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ

آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔