Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٤٢

٧٩ : ٤٢

آیت ٤٢ of النَّازعَات (٧٩ : ٤٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٤٢

يَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرۡسَىٰهَا

لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی قیامت کب واقع اور قائم ہوگی ؟ جس طرح کشتی اپنے آخری مقام پر پہنچ کر لنگر انداز ہوتی ہے اسی طرح قیامت کے وقوع کا صحیح وقت کیا ہے؟