Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٢٣

٧٩ : ٢٣

آیت ٢٣ of النَّازعَات (٧٩ : ٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٢٣

فَحَشَرَ فَنَادَىٰ

پھر سب کو جمع کرکے پکارا.

Explanation & meanings · ١
  1. اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔