Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٢٢

٧٩ : ٢٢

آیت ٢٢ of النَّازعَات (٧٩ : ٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٢٢

ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ

پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس نے ایمان واطاعت سےاعراض ہی نہیں کیا بلکہ زمین میں فساد پھیلانے اور موسیٰ (عليه السلام) کا مقابلہ کرنے کی سعی کرتا رہا، چنانچہ جادوگروں کو جمع کرکے ان کا مقابلہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سےکرایا، تاکہ موسیٰ (عليه السلام) کو جھوٹا ثابت کیا جا سکے۔