٧٨ : ٢٣
لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابٗا
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
Explanation & meanings · ١
- أَحْقَابٌ ، حُقُبٌ کی جمع ہے، بمعنی زمانہ۔ مراد ابد اور ہمیشگی ہے۔ ابد الاباد تک وہ جہنم میں ہی رہیں گے۔ یہ سزا کافروں اور مشرکوں کے لئے ہے۔