٧٧ : ٣٦
وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.
Explanation & meanings · ١
- مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس پیش کرنے کے لیے معقول عذر ہی نہیں ہوگا جسے وہ پیش کرسکیں گے۔
آیت ٣٦ of المُرسَلات (٧٧ : ٣٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَعۡتَذِرُونَ
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.