Skip to content
المُرسَلات /

آیت ٢٣

٧٧ : ٢٣
المُرسَلات آیات ٥٠
سورت · المُرسَلات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٧ : ٢٣

فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَٰدِرُونَ

پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی رحم مادر میں جسمانی ساخت و ترکیب و صحیح اندازہ کیا کہ دونوں آنکھوں، دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں اور دونوں کانوں کے درمیان اور دیگر اعضا کا ایک دوسرے کے درمیان کتنا فاصلہ رہنا چاہیئے۔