٧٥ : ٥
بَلۡ يُرِيدُ ٱلۡإِنسَٰنُ لِيَفۡجُرَ أَمَامَهُۥ
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اس امید پر نافرمانی اور حق کا انکار کرتا ہے کہ کون سی قیامت آنی ہے۔