Skip to content
القِيَامة /

آیت ١٨

٧٥ : ١٨
القِيَامة آیات ٤٠
سورت · القِيَامة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ١٨

فَإِذَا قَرَأۡنَٰهُ فَٱتَّبِعۡ قُرۡءَانَهُۥ

ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔
  2. یعنی اس کے شرائع و احکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔