Skip to content
القِيَامة /

آیت ١٩

٧٥ : ١٩

آیت ١٩ of القِيَامة (٧٥ : ١٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القِيَامة آیات ٤٠
سورت · القِيَامة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ١٩

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ

پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔