Skip to content
القِيَامة /

آیت ١٧

٧٥ : ١٧

آیت ١٧ of القِيَامة (٧٥ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القِيَامة آیات ٤٠
سورت · القِيَامة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ١٧

إِنَّ عَلَيۡنَا جَمۡعَهُۥ وَقُرۡءَانَهُۥ

اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی آپ کے سینے میں اس کا جمع کر دینا اور آپ کی زبان پر اس کی قرأت کو جاری کر دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ تاکہ اس کا کوئی حصہ آپ کی یاداشت سے نہ نکلے اور آپ کے ذہن سے محو نہ ہو۔