Skip to content
الحَاقة /

آیت ٤١

٦٩ : ٤١

آیت ٤١ of الحَاقة (٦٩ : ٤١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الحَاقة آیات ٥٢
سورت · الحَاقة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٩ : ٤١

وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٖۚ قَلِيلٗا مَّا تُؤۡمِنُونَ

یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. جیسا کہ تم سمجھتے ہو اور کہتے ہو اس لیے کہ یہ اصناف شعر سے نہ اس کے مشابہ ہے پھر یہی کسی شاعر کا کلام کس طرح ہو سکتا ہے۔