Skip to content
القَلَم /

آیت ٢٧

٦٨ : ٢٧

آیت ٢٧ of القَلَم (٦٨ : ٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَلَم آیات ٥٢
سورت · القَلَم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٨ : ٢٧

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ

نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی.

Explanation & meanings · ١
  1. پھر جب غور کیا تو جان گئے کہ یہ آفت زدہ اور تباہ شدہ باغ ہمارا ہی ہے جسے اللہ نے ہمارے طرز عمل کی پاداش میں ایسا کر دیا اور واقعی یہ ہماری بد نصیبی ہے۔ٍ