٦٨ : ٢٦
فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ
جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے.
Explanation & meanings · ٢
- یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔
- یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔