Skip to content
قلم /

آیت ٢٨

٦٨ : ٢٨

آیت ٢٨ of قلم (٦٨ : ٢٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

قلم آیات ٥٢
سورت · قلم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٨ : ٢٨

قَالَ أَوۡسَطُهُمۡ أَلَمۡ أَقُل لَّكُمۡ لَوۡلَا تُسَبِّحُونَ

ان سب میں جو بہتر تھا اس نے کہا کہ میں تم سے نہ کہتا تھا کہ تم اللہ کی پاکیزگی کیوں نہیں بیان کرتے؟

Explanation & meanings · ١
  1. بعض نے تسبیح سے مراد ان شاء اللہ کہنا مراد لیا ہے۔