٦٨ : ٢
مَآ أَنتَ بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُونٖ
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے.
Explanation & meanings · ١
- یہ جواب قسم ہے، جس میں کفار کے قول کا رد ہے، وہ آپ کو مجنون (دیوانہ) کہتے تھے۔
آیت ٢ of القَلَم (٦٨ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
مَآ أَنتَ بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُونٖ
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے.