٥٦ : ٨٤
وَأَنتُمۡ حِينَئِذٖ تَنظُرُونَ
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو.
Explanation & meanings · ١
- یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن اسے ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانےکی قدرت نہیں رکھتے۔
آیت ٨٤ of الوَاقِعة (٥٦ : ٨٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَنتُمۡ حِينَئِذٖ تَنظُرُونَ
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو.