٥٦ : ٨٢ وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو.