Skip to content
الوَاقِعة /

آیت ١٧

٥٦ : ١٧

آیت ١٧ of الوَاقِعة (٥٦ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الوَاقِعة آیات ٩٦
سورت · الوَاقِعة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ١٧

يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ

ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ (لڑکے ہی ) رہیں گے آمدورفت کریں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی وہ بڑے نہیں ہوں گے کہ بوڑھے ہو جائیں نہ ان کے خدوخال اور قدوقامت میں کوئی تغیر واقع ہوگا،بلکہ ایک ہی عمر اور ایک ہی حالت پر رہیں گے، جیسےنوعمر لڑکےہوتے ہیں۔