Skip to content
واقعہ /

آیت ١٦

٥٦ : ١٦

آیت ١٦ of واقعہ (٥٦ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

واقعہ آیات ٩٦
سورت · واقعہ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ١٦

مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيۡهَا مُتَقَٰبِلِينَ

ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. مَوْضُونَةٌ بنے ہوئے جڑےہوئے۔ یعنی مذکورہ جنتی سونے کے تاروں سے بنے اور سونے جواہر سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیوں پر بیٹھے ہوں گے یعنی رو در رو ہوں گے نہ کہ پشت بہ پشت۔