Skip to content
الوَاقِعة /

آیت ١٠

٥٦ : ١٠

آیت ١٠ of الوَاقِعة (٥٦ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الوَاقِعة آیات ٩٦
سورت · الوَاقِعة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٦ : ١٠

وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلسَّٰبِقُونَ

اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. ان سےمراد خواص مومنین ہیں، یہ تیسری قسم ہے جوایمان قبول کرنے میں سبقت کرنے اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو قرب خاص سےنوازے گا، یہ ترکیب ایسے ہی ہے، جیسے کہتے ہیں، تو تو ہے اور زید زید، اس میں گویا زید کی اہمیت اور فضیلت کا بیان ہے۔