Skip to content
الرَّحمٰن /

آیت ١٧

٥٥ : ١٧
الرَّحمٰن آیات ٧٨
سورت · الرَّحمٰن
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٥ : ١٧

رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِ

وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا

Explanation & meanings · ١
  1. ایک گرمی کا مشرق اورایک سردی کا مشرق، اسی طرح مغرب ہے۔ اس لیے دونوں کو تثنیہ ذکر کیاہے، موسموں کے اعتبار سے مشرق و مغرب کامختلف ہونا اس میں بھی انس و جن کی بہت سی مصلحتیں ہیں، اس لیے اسے بھی نعمت قرار دیا گیا ہے۔