٥٣ : ٦
ذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰ
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
Explanation & meanings · ١
- اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔
آیت ٦ of النَّجم (٥٣ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰ
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.