٥٣ : ٤٩
وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.
Explanation & meanings · ١
- رب تو وہ ہر چیز کا ہے، یہاں اس ستارے کا نام اس لیے لیا ہے کہ بعض عرب قبائل اس کو پوجا کرتےتھے۔
آیت ٤٩ of النَّجم (٥٣ : ٤٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰ
اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.