Skip to content
النَّجم /

آیت ٥٠

٥٣ : ٥٠

آیت ٥٠ of النَّجم (٥٣ : ٥٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّجم آیات ٦٢
سورت · النَّجم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٣ : ٥٠

وَأَنَّهُۥٓ أَهۡلَكَ عَادًا ٱلۡأُولَىٰ

اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. قوم عاد کو اولیٰ اس لیے کہا کہ یہ ثمود سے پہلے ہوئی، یااس لیے کہ قوم نوح کے بعد سب سے پہلے یہ قوم ہلاک کی گئی بعض کہتےہیں، عاد نامی دو قومیں گزری ہیں، یہ پہلی ہے جسے باد تند سے ہلاک کیا گیا جبکہ دوسری زمانے کی گردشوں کےساتھ مختلف ناموں سے چلتی اور بکھرتی ہوئی موجود رہی۔