Skip to content
النَّجم /

آیت ٤٨

٥٣ : ٤٨

آیت ٤٨ of النَّجم (٥٣ : ٤٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّجم آیات ٦٢
سورت · النَّجم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٣ : ٤٨

وَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰ

اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی کسی کو اتنی تونگری دیتا ہے کہ وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور اس کی تمام حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں اور کسی کو اتنا سرمایہ دے دیتا ہے کہ اس کے پاس ضرورت سے زائد بچ رہتا ہے اور وہ اس کو جمع کر کے رکھتا ہے۔