Skip to content
الذَّاريَات /

آیت ٢٢

٥١ : ٢٢

آیت ٢٢ of الذَّاريَات (٥١ : ٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الذَّاريَات آیات ٦٠
سورت · الذَّاريَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥١ : ٢٢

وَفِي ٱلسَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوعَدُونَ

اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی بارش بھی آسمان سے ہوتی ہے جس سے تمہارا رزق پیدا ہوتا ہے اور جنت دوزخ ثواب وعتاب بھی آسمانوں میں ہے جن کا وعدہ کیا جاتا ہے۔