٣٧ : ٤٧
لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی دنیا کی شراب کی طرح اس میں قے، سر درد، بدمستی اور بہکنے کا اندیشہ نہیں ہوگا۔
آیت ٤٧ of الصَّافَات (٣٧ : ٤٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.