٣٧ : ١٨١ وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِينَ پیغمبروں پر سلام ہے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1کہ انہوں نے اللہ کا پیغام اہل دنیا کی طرف پہنچایا، جس پر یقیناً وہ سلام وتبریک کے مستحق ہیں۔