٣٧ : ١٠١
فَبَشَّرۡنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٖ
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.
Explanation & meanings · ١
- حَلِيمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔
فَبَشَّرۡنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٖ
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.