٣٦ : ٥٨
سَلَٰمٞ قَوۡلٗا مِّن رَّبّٖ رَّحِيمٖ
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.
Explanation & meanings · ١
- اللہ کا یہ سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود سلام سے نوازے گا۔
آیت ٥٨ of يسٓ (٣٦ : ٥٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
سَلَٰمٞ قَوۡلٗا مِّن رَّبّٖ رَّحِيمٖ
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.