Skip to content
الشعراء /

آیت ١١٢

٢٦ : ١١٢

آیت ١١٢ of الشعراء (٢٦ : ١١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ١١٢

قَالَ وَمَا عِلۡمِي بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی مجھے اس بات کا مکلف نہیں ٹھہرایا گیا ہے کہ میں لوگوں کے حسب و نسب، امارت و غربت اور ان کے پیشوں کی تفتیش کروں بلکہ میری ذمہ داری صرف یہ ہےکہ ایمان کی دعوت دوں اور جو اسے قبول کرلے، چاہے وہ کسی حیثیت کا حامل ہو، اسے اپنی جماعت میں شامل کر لوں۔