٢٦ : ١١٣
إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.
Explanation & meanings · ١
- یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔
آیت ١١٣ of الشعراء (٢٦ : ١١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.