١٧ : ٣٨
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔
آیت ٣٨ of الإسرَاء (١٧ : ٣٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.