Skip to content
هُود /

آیت ١٢٢

١١ : ١٢٢

آیت ١٢٢ of هُود (١١ : ١٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

هُود آیات ١٢٣
سورت · هُود
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١١ : ١٢٢

وَٱنتَظِرُوٓاْ إِنَّا مُنتَظِرُونَ

اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ حسن انجام کس کے حصے میں آتا ہے اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ ظالم لوگ کامیاب نہیں ہونگے۔ چنانچہ یہ وعدہ جلد ہی پورا ہوا اور اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمایا اور پورہ جزیرہ عرب اسلام کے زیر نگین آ گیا۔