١٠٤ : ٤
كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.
Explanation & meanings · ٢
- یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
- ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔