Skip to content

جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ تمہارا رب کون ہے؟

السؤال

س: جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ تمہارا رب کون ہے؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں: میرا رب اللہ ہے جو کہ مالک، پیدا کرنے والا، تدبیر کرنے والا، صورت بنانے والا، پالنہار، اپنے بندوں کی اصلاح کرنے والا اور ان کے معاملات کی دیکھ ریکھ کرنے والا ہے، اس کے حکم کے بنا کوئی چیز وجود میں نہیں آتی اور نہ ہی کوئی ساکن چیز اس کی اجازت اور ارادہ کے بغیر حرکت کرتی ہے۔