٩١ : ١٢
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.
Explanation & meanings · ١
- جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔
آیت ١٢ of الشَّمس (٩١ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.