٩٠ : ٣
وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.
Explanation & meanings · ١
- بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليه السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔
آیت ٣ of البَلَد (٩٠ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.